Aller au contenu principal

شارلی ابدو حملہ


شارلی ابدو حملہ



7 جنوری 2015ء کو پیرس میں شارلی ابدو نامی اخبار کے دفاتر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا- ابتدائی اطلاعات کے مطابق 11 افراد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوئے۔ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11بجے پیش آیا جب نقاب پوش مسلح افراد عمارت کے اندر داخل ہوئے اور اندھادھند فائرنگ شروع کردی کچھ ذرائع کے مطابق 50 فائر کیے گئے-

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: شارلی ابدو حملہ by Wikipedia (Historical)


Langue des articles



ghbass

Quelques articles à proximité