اوول (کرکٹ میدان)


اوول (کرکٹ میدان)


اوول (انگریزی: The Oval)، جو اس وقت اشتہاری وجوہات سے Kia Oval کہلاتا ہے، ایک بین الاقوامی کرکٹ کا میدان ہے جو کیننگٹن، لندن بورو لیمبیتھ، جنوبی لندن میں واقع ہے۔ اوول 1845ء میں اپنے یوم تاسیس سے ہی سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب کا ہوم گراؤنڈ رہا ہے۔ یہ انگلینڈ کا پہلا کرکٹ میدان تھا جس پر بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ میچ ستمبر 1880ء کو کھیلا گیا۔ انگلش سیزن کا آخری ٹیسٹ میچ روایتی طور پر یہاں کھیلا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

  • ٹیسٹ کرکٹ کے میدانوں کی فہرست

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • سرے کرکٹ ویب سائٹ
  • اوول، کرک انفو پر
  • گوگل نقشے پر اوول کا فضائی منظر
  • اوول کی نشان دہی فضائی تصویرآرکائیو شدہ بذریعہ static.surreycricket.com
  • اوول کی تصاویرآرکائیو شدہ بذریعہ viewfinder.english-heritage.org.uk


اوول (کرکٹ میدان)


Langue des articles



GUNS N ROSES

Quelques articles à proximité