Aller au contenu principal

مسجد فضل


مسجد فضل


فضل مسجد لندن کی پہلی بنی گئی مسجد ہے جو ساؤتھ فیلڈ میں کنگ جارجز پارک کے پہلو میں ہے۔ لندن میں یہ مسجد "لندن مسجد" کے نام سے معروف ہے۔ 1924ء میں مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے اس کا سنگ بنیاد رکھا اور 1926ء میں اس مسجد کا آغاز ہوا۔ یہ مسجد برصغیر پاک و ہند کے احمدیوں کے چندہ سے تعمیر ہوئی۔ 1984ء سے اس مسجد کے ساتھ ملحقہ رہائش گاہ میں جماعت احمدیہ کے خلفاء بھی رہائش پزیر تھے۔ چنانچہ اس وقت یہ مسجد جماعت احمدیہ کی مرکزی مسجد کا درجہ حاصل کر چکی ہے۔

بیرونی روابط

  • برطانیہ اور آئرلینڈ کی مساجد
  • فضل مسجد

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: مسجد فضل by Wikipedia (Historical)


Langue des articles



ghbass

Quelques articles à proximité

Non trouvé