ہندوستانی کافی ہاؤز


ہندوستانی کافی ہاؤز


ہندوستانی کافی ہاوؐس (انگریزی: Hindoostane Coffee House) جزائر برطانیہ کا پہلا ریستوران ہے۔ اس کے بانی برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی بامبے آرمی کے سابق کپتان شیخ دین محمد ہیں۔ یہ 1810ء میں جارج اسٹریٹ لندن میں قائم ہواتھا۔ تجارت میں مندی کی وجہ سے ایک سال بعد ہی یہ بند ہو گیا تھا۔

ستمبر 2005ء میں اس کے جائے وقوع کوایک تختی کے ذریعے نشان زد کیا گیا تھا۔

حوالہ جات


ہندوستانی کافی ہاؤز


Langue des articles



ZTE FR

Quelques articles à proximité