Aller au contenu principal

شارل دے گول ہوائی اڈا


شارل دے گول ہوائی اڈا


پیرس شارل دے گول ہوائی اڈا (انگریزی: Paris Charles de Gaulle Airport) ((فرانسیسی: Aéroport de Paris-Charles-de-Gaulle)‏، آئی اے ٹی اے: CDG، آئی سی اے او: LFPG) جسے صرف شارل دے گول ہوائی اڈا یا چارلس ڈیگال ہوائی اڈا (انگریزی: Charles de Gaulle Airport) بھی کہا جاتا ہے فرانس کا سب سے بڑا اور یورپ کا دوسرا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے۔ اس کا افتتاح مارچ 1974ء میں ہوا اور اس کا نام فرانسیسی رہنما چارلس ڈیگال (شارل دے گول) کے نام پر ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: شارل دے گول ہوائی اڈا by Wikipedia (Historical)


Langue des articles



INVESTIGATION

Quelques articles à proximité