برٹش لائبریری


برٹش لائبریری


برٹش لائبریری (انگریزی: British Library) مملکت متحدہ کا ایک قومی کتب خانہ، ریفرنس لائبریری، تحقیقی کتب خانہ، عالمی کتب خانہ، غیر محکمانہ عوامی ادارہ، سیاحتی مقام، کتب خانہ و کتب خانہ عمارت جو لندن بورو کیمڈن میں واقع ہے۔

برٹش لائبریری کی شاخیں کئی ملکوں میں پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ شاخیں یا تو متعلقہ برطانوی سفارت خانے یا پھر برٹش کونسل کے زیر اہتمام چلتے ہیں۔ برٹش لائبریری کے کتب خانوں کی رکنیت اس ملک کے لوگوں کے لیے کھلی ہوتی ہے۔ ان کتب خانوں میں زیادہ تر برطانیہ میں چھپی کتابیں دست یاب ہوتی ہیں۔ اس کے لیے رسائل، سی ڈی وغیرہ بھی موجود ہو سکتے ہیں۔ برٹش لائبریریوں میں انگریزی زبان کی مہارت کے امتحان آئی ای ایل ٹی ایس کی رہنمائی کی جاتی ہے۔ اکثر جگہوں پر اندراج میں رہنمائی کی جاتی ہے اور یہ مقامات امتحان گاہیں بھی بنتی ہیں۔ اس کے علاوہ برطانیہ میں تعلیم کے لیے دست یاب کچھ اسکالرشبوں اور کچھ مشہور جامعات کی تفصیلات بھی یہاں مل سکتی ہیں۔ ان کتب خانوں میں کبھی کبھار نئی کتابوں کا رسم اجرا، مشہور مصنفین سے ملاقات اور تعلیمی فلموں کے اسکریننگ کے پروگرام بھی منعقد ہوتے ہیں۔


مزید دیکھیے

  • مملکت متحدہ
  • مملکت متحدہ کے شہروں کی فہرست

حوالہ جات


برٹش لائبریری


Langue des articles



PEPE JEANS

Quelques articles à proximité