لندن سٹی ایئر پورٹ یا لندن شہر ہوائی اڈا (انگریزی: London City Airport) (آئی اے ٹی اے: LCY، آئی سی اے او: EGLC) لندن، انگلستان میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ لندن بورو نیوہیم میں لندن شہر سے تقریباً 7 میل (11 کلومیٹر) مشرق میں کینری وارف کے قریب واقع ہے۔
ویکی ذخائر پر London City Airport سے متعلق تصاویر
Owlapps.net - since 2012 - Les chouettes applications du hibou