Aller au contenu principal

ویسٹن، فلوریڈا


ویسٹن، فلوریڈا


حوالہ جات


ویسٹن بروورڈ کاؤنٹی ، فلوریڈا ، ریاستہائے متحدہ کا ایک شہر ہے جو فورٹ لاڈرڈیل کے بالکل مغرب میں ہے۔ یہ میامی میٹروپولیٹن علاقے کا حصہ ہے جسے میامی نے لنگر انداز کیا ہے۔ 2020ء کی مردم شماری میں آبادی 68,107 تھی۔ ویسٹن میامی، FL سے 30 میل شمال مغرب میں ہے۔

تاریخ

1950ء کی دہائی میں، صنعت کار اور انسان دوست آرتھر وائننگ ڈیوس نے تقریباً 15,000 acre (6,100 ha) کا کنٹرول سنبھال لیا۔ جس پر ویسٹن اب واقع ہے۔ ڈیوس ارویدا کا پہلا مالک تھا۔ اگلے سالوں میں، زمین کو تیار کرنے کے منصوبے بنائے گئے اور اس علاقے کو جو بوناوینچر کے نام سے جانا جاتا ہے بیچ دیا گیا اور بعد میں ارویدا کی ترقی سے آزادانہ طور پر ترقی کر لی گئی۔ یہ علاقہ ویسٹن کا بوناونچر ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ بناتا ہے۔ ماسٹر پلانڈ کمیونٹی کا بڑا، بقیہ حصہ ارویدا/ جے ایم بی ریئلٹی ( والٹ ڈزنی ورلڈ کو تیار کرنے کے لیے جانا جاتا ہے) نے تیار کیا تھا اور کمیونٹی کا اصل نام انڈین ٹریس تھا۔ ارویدا کے ذریعہ تیار کردہ علاقہ ویسٹن کا انڈین ٹریس ڈیولپمنٹ ڈسٹرکٹ بناتا ہے۔

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: ویسٹن، فلوریڈا by Wikipedia (Historical)



فلیروفیئم


فلیروفیئم


فلیروفیئم یا فلیروفیئم ایک انتہائی بھاری کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Fl ہے اور جوہری عدد 114 ہے۔ یہ ایک انتہائی تابکار مصنوعی عنصر ہے۔ اس کا نام جوائنٹ انسٹیٹیوٹ برائے نیوکلیئر ریسرچ، دوبنا، روس کے جوہری ری ایکشنوں کی فلیروف لباٹری کے نام پر رکھا گیا ہے جہاں یہ عنصر 1998 میں دریافت ہوا تھا۔ IUPAC نے 30 مئی 2012 کو یہ نام اپنایا۔

نام

انگریزی (فلیروفیئم)

  • فلیروف = جارجی فلیوروف، روسی طبیعیات دان
  • یئم = عنصر

اردو (فلیروفیئم)

  • فلیروف = جارجی فلیوروف، روسی طبیعیات دان
  • صر = عنصر

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: فلیروفیئم by Wikipedia (Historical)







Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)







Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)







Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)



نظام الدین


نظام الدین


نظام الدین (عربی: نظام الدّین)، ایک عربی نام ہے، نظام الدین سے مراد ہو سکتا ہے:

شخصیت

  • نظام الدین ابو محمد الیاس ابن یوسف ابن زکی ابن میعاد یا نظامی گنجوی (1141–1209)، فارسی رزمیہ شاعر
  • نظام الدین اولیاء (1238–1325)، بھارتی چشتی صوفی بزرگ
  • نظام الدین احمد پاشا (fl. 1331–1348)، عثمانی وزیر اعلیٰ
  • جام نظام الدین دوم (وفات 1509)، سلطان سمہ سلطنت
  • نظام الدین احمد (1551–1621)، بھارتی مسلمان مؤرخ
  • غلام نظام الدین (پیدائش 1954)، بھارتی سیاست دان
  • نظام الدین، بنگلا دیشی کرکٹ کھلاڑی

بھارت میں مقامات

  • نظام الدین غربی، دہلی
  • نظام الدین شرقی، دہلی
  • حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن، دہلی
  • نظام الدین درگاہ، دہلی میں مزار

مزید دیکھیے

  • نظام (ضد ابہام)
  • نظامی (ضد ابہام)

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: نظام الدین by Wikipedia (Historical)







Text submitted to CC-BY-SA license. Source: by Wikipedia (Historical)



عمر بن ہبیرہ


عمر بن ہبیرہ


عمر بن ہبیرہ الفزاری (عربی: عمر بن هبيرة الفزاري؛ fl.710ء–724/726ء) ایک ممتاز اموی جنرل اور عراق کا گورنر تھا، جس نے معرکۂ قیس و یمان میں اہم کردار ادا کیا۔

حوالہ جات

حوالہ جات

  • خالد یحیی بلینکن شپ (1994ء)۔ The End of the Jihâd State: The Reign of Hishām ibn ʻAbd al-Malik and the Collapse of the Umayyads [دی اینڈ آف دی جہاد اسٹیٹ: دی ریجن آف ہشام بن عبد الملک اینڈ دی کولیپس آف دی امیادذ]۔ البانے، نیو یارک: اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیویارک پریس۔ ISBN 978-0-7914-1827-7 
  • پیٹریسیا کرون (1980ء)۔ Slaves on Horses: The Evolution of the Islamic Polity [سلیوز آن ہارسز: دی ایولوشن آف دی اسلامک پالوٹی]۔ کیمبرج: کیمبرج یونیورسٹی پریس۔ ISBN 0-521-52940-9 
  • سانچہ:EI3
  • ہیو کینیڈی (2016ء)۔ The Prophet and the Age of the Caliphates: The Islamic Near East from the 6th to the 11th Century [دی پرافٹ اینڈ دی ایج آف دی کیلپھیتز: دی اسلامک نیئر ایسٹ فرام دی سکستھ ٹو دی الیوینتھ سینچری] (تیسرا ایڈیشن)۔ آکسفورڈ اینڈ نیویارک: روٹلیج۔ ISBN 978-1-138-78761-2 
  • J.-C. Vadet (1971ء)۔ "Ibn Hubayra"۔ $1 میں برناڈ لوئس، وی ایل میناج، چارلس پیلٹ، جے شاخت۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد III: H–Iram۔ لائیڈن: ای جے برل۔ صفحہ: 802۔ OCLC 495469525 

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: عمر بن ہبیرہ by Wikipedia (Historical)



ہینو پاک


ہینو پاک


ہینو پاک موٹرز لمیٹڈ کو سن 1985 میں ہینو موٹرز لمیٹڈ، ٹویوٹا الفتم گروپ اور پاکو کے اشتراک سے قائم کیا گیا۔ ہینو موٹرز اور ٹویوٹا اس کے شیرز میں سب سے زیادہ حصہ رکھتے ہیں۔

ہینو پاک موٹرز پاکستان کے %70 ٹرک اور بسیں بناتا ہے اور پاکستان کا سب سے بڑا ہیو ڈیوٹی ٹرک اور بسیں بنانے والا ادارہ ہے۔ ہینو پاک موٹرز کا ہیڈ آفس سائٹ ٹاؤن، کراچی، سندھ میں ہے۔

پروڈکٹس

بسیں

  • روڈ لائنر سُپریم
  • ریپڈ لائنر ڈیلکس
  • سیناٹرو پرائڈ
  • ہینو اسپلینڈر
  • سٹی بس
  • اربن بس
  • CNG بس
  • سٹی لائنر کلاسک

ٹرک

  • ڈوریٹو
  • FG 1J 4 X 2
  • FL 1J 6 x 2
  • FM 1J 6 X 4
  • SG 1J 4 x 2
  • FM2P پرائم موور

دیگر گاڑیاں

  • ٹریکٹر پرائم موور
  • ہائی وال ڈمبر
  • کارگو کریر
  • ویٹر ٹینکر
  • موبائل آئی کلینک
  • کچرا گاڑی
  • NLC ٹرک
  • موبائل ڈسپینسری
  • اسکول بس
  • موبائل کچن
  • نادرا موبائل رجسٹریشن وین
  • بیفریج کریر

Text submitted to CC-BY-SA license. Source: ہینو پاک by Wikipedia (Historical)



مملکت صقلیتین


مملکت صقلیتین


مملکت صقلیتین (Kingdom of the Two Sicilies) (اطالوی: Regno delle Due Sicilie، صقلوی: Regnu dî Dui Sicili؛ نیپولٹن: Regno d' 'e dduje Sicilie) اطالوی اتحاد سے قبل سب سے بڑی اطالوی ریاست تھی۔

نگار خانہ

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: مملکت صقلیتین by Wikipedia (Historical)