Aller au contenu principal

ٹاور برج


ٹاور برج


لندن میں واقع یہ مشہور پُل تقریباً 800فٹ لمبا ہے۔ اس کی تعمیر 1884ء میں شروع ہو کر 1894ء میں مکمل ہوئی۔ ٹاور آف لندن کے قریب اور مشہور دریائے ٹیمز پر واقع یہ پُل ہاریس جونز اور وولف بیری (Horace Jones and Wolf Barry) نامی ماہرین کا تخلیق کردہ شاہکا رہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ درمیان سے 2حصوں میں تقسیم ہوکر اوپر اٹھ جاتا ہے۔ اس طرح بڑے بحری جہاز بھی بآسانی نیچے سے گذر سکتے ہیں۔


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: ٹاور برج by Wikipedia (Historical)


Langue des articles



INVESTIGATION

Quelques articles à proximité

Non trouvé