Aller au contenu principal

مالبیک میٹرو اسٹیشن


مالبیک میٹرو اسٹیشن


مالبیک (ولندیزی زبان) یا Maelbeek (فرانسیسی زبان, قدیم ڈج ہجے) ایک Brussels Metro اسٹیشن برسلز شہر۔ اسٹیشن کا نام ایک ندی مالبیک کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ لائنز 1 اور 5 کے لیے ہے۔

تاریخ

اس کا افتتاح 17 دسمبر 1969ء کو بطور پری میٹرو اسٹیشن کیا گيا (یعنی، بطور ٹرام وے نہ کہ ریل سروس) یہ بیلجیم میں پہلی زمین دوز عوامی نقل و حمل کا راستہ تھا ہے جو تعمیر ہوا۔

22 مارچ 2016ء کو یہاں پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، داعش نے مالبیک میٹرو اسٹیشن پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی۔ فلیمش ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم وی آر ٹی سرکاری طور پر رپورٹ کیا 20 لوگ میٹرو اسٹیشن میں ہلاک، مع 106 زخمی ہوئے ہیں۔

قریبی مقامات

  • یورپی پارلیمان
  • EU quarter
  • Chapel of the Resurrection

حوالہ جات

بیررونی روابط

ویکی ذخائر پر Maalbeek/Maelbeek metro station سے متعلق تصاویر سانچہ:Brussels Metro navbox


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: مالبیک میٹرو اسٹیشن by Wikipedia (Historical)


Langue des articles



Quelques articles à proximité

Non trouvé