Aller au contenu principal

ہیتھرو ایئرپورٹ


ہیتھرو ایئرپورٹ


ہیتھرو ایئرپورٹ (انگریزی: Heathrow Airport) جسے عام طور پر لندن ہیتھرو (انگریزی: London Heathrow) (آئی اے ٹی اے: LHR، آئی سی اے او: EGLL) کہا جاتا ہے، لندن، مملکت متحدہ میں ایک اہم بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ ہیتھرو مرکزی لندن سے 14 میل (23 کلومیٹر) مغرب میں واقع ہے۔

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: ہیتھرو ایئرپورٹ by Wikipedia (Historical)


Langue des articles



Quelques articles à proximité

Non trouvé