لندن میٹروپولیٹن علاقہ (انگریزی: London metropolitan area) لندن اور اس کے آس پاس کے مسافر زون شامل ہیں۔ (وہ علاقہ جس میں لندن میں کام کرنے کے لیے سفر کرنا ممکن ہے). اسے لندن مسافر بیلٹ یا جنوب مشرقی میٹرو پولیٹن علاقہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
Owlapps.net - since 2012 - Les chouettes applications du hibou