Aller au contenu principal

مشیل باشیلے


مشیل باشیلے


مشیل باشیلے (Michelle Bachelet) (سینٹیاگو، 29 ستمبر، 1951) چلی کی سیاست دان اور 11 مارچ، 2014 سے جمہوریہ چلی کی موجودہ صدر ہیں۔ اس سے قبل وہ 2006 سے 2010، میں بھی ملک کی صدر تھیں اور اب انھیں ایک نئی مدت کے لیے انھیں دوبارہ منتخب کیا کیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ ادارہ اقوام متحدہ برائے صنفی مساوات اور بااختیار خواتین (United Nations Entity for Gender Equality and the Empowerment of Women) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر بھی تھیں۔

مزید دیکھیے

  • 100 خواتین (بی بی سی)

حوالہ جات


Text submitted to CC-BY-SA license. Source: مشیل باشیلے by Wikipedia (Historical)


INVESTIGATION