لیوبیک کے جاں نثاروں میں تین رومی کاتھولک کاہن، جوہانس پراسک،ایڈارڈ میولر، ہرمن لینج اور ایک ایوینجلیکل-لوتھران پاسٹر کارل فریڈرک اسٹلبرنک۔
ان تمام (چار افراد) کا 10 نومبر 1943ء میں سر قلم کیا گیا تھا۔ ان تمام کا سر تین - تین منٹ کے وقفہ سے ہولسٹنجلیسز جیل میں قلم کیا گیا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق ان جاں نثاروں کا خون سر کٹنے کے بعد فرش پر ایک ساتھ بہہ رہا تھا۔ جیل سے برآمد کیے گئے ان چاروں کے خطوط کے مطابق قید و مصائب کے دوران ان پر تشدد ہوتا رہا۔ آخری خط میں کارل فریڈرک اسٹلبرنک نے کہا ”ہم بھائیوں کی طرح ہیں“۔
انگریزی زبان:
جرمن زبان:
Owlapps.net - since 2012 - Les chouettes applications du hibou